اتوار 23 اگست 2026 - 06:35
حدیث روز | مؤمنین اور منافقین کے پیشوا

حوزہ/ پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے مقام اور منافقین کی زندگی میں مال و دولت کے کردار کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

«عَلِیٌّ یَعْسُوبُ الْمُؤْمِنِینَ، وَالْمَالُ یَعْسُوبُ الْمُنَافِقِینَ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

میرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام مؤمنین کے پیشوا اور مال و دولت منافقین کا پیشوا ہے۔

الأمالی طوسی، ص 355

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha